Twitter

توڑنا دشمن کی خواہش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
متحد رہنا ہمارا عزم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️

#khuddmulummahpakistan #muhammadmazharsaeedshah #peermazharsaeedshahofficial #Pakistan

Forget Fantastic TEA…
Get ready for the BEST Missile! INSHALLAH 💥

#Israël #Hürmüz #india #ammarkhanyasir #peermazharsaeedshah @ammarkhanyasir

ایران کو جنــــــــــگ بندی مبارک ہو 🇮🇷
پاکستان کو کامیاب سفارت کاری مبارک ہو 🇵🇰
اور انڈیا🇮🇳 کو حسبِ سابق ذلت و ہزیمت مبارک ہو 🤣
مکمل بیان جلد نشر کیا جائے گا ان شاءاللہ
#MUHAMMADMAZHARSAEEDSHAH #khuddmulummahpakistan #PAKISTAN #UMAH #islamicreminder #iran #pakistan #india

محبوبِ خاص و عام ہے یہ ہر اک سے محبت کرتا ہے ❤️
ولی کامل حضرت اقدس حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب کی ملاقات ۔

اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کا سایہ ہمارے اوپر سلامت رکھے آمین

#peermazharsaeedshahofficial #PeerSahab

ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ کی عالمی اتحادِ علماء المسلمین کے صدر ڈاکٹر علی محی الدین قرہ داغی سے اہم ملاقات۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، امتِ مسلمہ کے موجودہ چیلنجز اور بین الاقوامی سطح پر اتحاد و ہم آہنگی کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال

📍شکریہ اہلیان شورکوٹ

امیر خدام الامہ پاکستان

#peeemazharsaeedshah #khuddamulummahpakistan #ummah #Pakistan

4

ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت میری ایمانی ذمہ داری بھی ہے اور خاندان علامہ انور شاہ کشمیری کی نسبت سے خاندانی ذمہ داری بھی ہے

بنگلہ دیش کے بھائیوں نے ہمیشہ کی طرح محبتوں سے دل جیت لیا۔
آج ایک بار پھر دل یہی کہتا ہے…
اگر آپ بھی اتحادِ اُمت کے اس پاک مشن سے متفق ہیں،
تو آئیے—
ہمارا ساتھ دیں،
ہمارا حوصلہ بنیں،
ہمارا دست و بازو بنیں۔

اللہ تعالیٰ اس عظیم مشن کو قبول کرے اور کامیابی عطا فرمائے۔
آمین 🤲❤️🇧🇩

🔥 لا إلہ إلا اللہ کی صدا سے بنگلہ دیش گونج اُٹھا | ایک امت ایک صدا لا إلہ إلا اللہ 🇵🇰
پیر مظہر سعید شاہ صاحب کا ایمان افروز خطاب

#muhammadmazharsaeedshah #peeemazharsaeedshah #Banglanews #Bangladesh #Pakistan

ان شاءاللہ العزیز 15 نومبر 2025
انٹرنیشنل ختمِ نبوت کانفرنس، بنگلہ دیش میں
حضرت مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب خصوصی شرکت فرمائیں گے

پیر صاحب کی ڈاکٹر نادر نوری سے ملاقات — غ زہ امداد، کشمیر اور اتحادِ امت پر مشاورت

#peermazharsaeedshah #Gaza

Load More

Facebook