ہم دہائیوں سے ایک ہی راستے اور منزل کے راہرو ہیں اس لیے مجھے یہ بالکل ذاتی سا غم محسوس ہو رہا ہے.
پیر محمد مظہر سعید شاہ
امیر خدام الامہ ء پاکستان
#IndiaPakistanWar #سندور_بن_گیا_تندور #PakistanArmy #Pakistani
بھارت آج جس بزدلی کا مظاھرہ کرتے ھوئے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ھے یہ بزدلی انکی تاریخ ھے۔ ھماری افواج بہادری کے ساتھ اسکا جواب دے رھی ھیں، پاکستانی قوم یک جان اور متحد ھوکر اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ھے
پاکستان زندہ باد
امیر خدام الامہ پاکستان مولانا پیر مظہر سعید شاہ صاحب نے حافظ حسین احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ وہ ایک نڈر اور مدبر عالم دین تھے، جن کی علمی و دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے !
اگر رسول اللہ ﷺ نے کل پوچھ لیا کہ میں نے تو خبیب کی لاش نہیں چھوڑی تھی
تم نے اس امت کی زندہ بیٹی کیسی چھوڑ دی مجھ سمیت کسی کے پاس کوئی جواب ہو گا ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟