وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر مظہر سعید شاہ کا مع السلامہ حج و عمرہ پراڈکٹس ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ
https://youtu.be/IIJLktxugmA?si=HzRto3KtEz6t3Bog
*وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر*
جامعہ الانور مظفرآباد آمد اور چودہ اگست کہ حوالہ سے منعقدہ تقریب میں شرکت اور اساتذہ و طلبا و حفاظ ایجوکیشن سسٹم کہ منتظمین کی حوصلہ افزائی کیلے تعریفی کلمات ارشاد فرماے
#14August1947 #IndependenceDayPakistan
اسلام آباد انتظامیہ کو الٹی میٹم ، جمعہ کے بعد وزیراعظم ہاؤس کی جانب جائیں گے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل کر دی
@SaveGazaPK @SenatorMushtaq
ممبر آزاد کشمیر اسمبلی پیر مظہر سعید شاہ صاحب نے آج AJK حکومت میں وزارت کا حلف اٹھا لیا۔ اللہ تعالیٰ اخلاص کے ساتھ عام آدمی کیلئے بہتر سے بہترین کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، بہت بہت مبارک ہو شاہ صاحب
@PeerMazharMLA